fbpx
Travelogistani

عمرہ 2020 پالیسی

عمرہ کے  لئے اصول و  ضوابط  ( آغازیکم نومبر ۲۰۲۰۔ ۲۰۲۱) کرونا کی وبا کے پیش ِ نظر عمرہ پر لگنے والی پابندی نومبر میں ہٹائی جائے گی مگر اس بار عمرہ ادا کرنے کے لئے سخت اصول و ضوابط پر عمل پیرا ہونا ہو گا۔ ان کے تحت مخصوص تعداد کو عمرہ کی اجازت ہو گی ۔ آغاز میں یہ تعداد ۲۵۰۰۰ ہو گی جو بتدریج بڑھائی جائے گی۔ ماضی میں حج جیسے عظیم ارکان کی ادائیگی کے انتظامات کو سعودی حکومت نے ہمیشہ بہترین انداز میں کامیاب بنایا ہے لہٰذا یہ کام اس حکومت کے لئے نسبتا آسان ہو گا۔ یکم نومبر سے کون عمرہ کے لئےجاسکتا ہے؟ ۱۸ سال سے ۵۰ سال کی عمر کے افراد کو یہ سعادت حاصل کرنے کی اجازت

بزم

مکہ کے ہیروز

آج کی دنیا کو ایک ایسی کیفیت کا سامنا ہے جب انسان بیماری کے ساتھ ساتھ اکیلے پن کی اذیت سہنے پر بھی مجبور ہے اور پھر اس پر ستم یہ کہ انسان اپنے پیاروں کی حفاظت کی خاطر خود اپنے آپ کو تنہائی میں قید کر تا ہے۔ ایسے میں ایک سنگین بیماری اس وقت اور زیادہ سنگین بن جاتی ہے جب آپ دیار غیر میں اپنوں سے دور ہوں اور پھر آپ کسی دوسری ایسی زبان سے بھی مکمل طور پر ناآشنا ہوں جس میں بات کر کے آپ اپنی تکلیف دوسروں کو بتا سکیں اور مدد لے سکیں۔ مکہ میں رضاکارانہ ہیلتھ ورکرز کرونا کی مریضہ کی مدد کرتے ہوئے سلمان الشریف، سعودی عرب میں اس ٹیم کے ممبر ہیں اور رضاکارانہ طور پر ایسے لوگوں

قصہ کہانی

تشنگی – حصہ دوئم

آخری قسط (adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({}); آخری دفعہ وہ بچپن میں دادا کے ساتھ مسجد آیا تھا۔ قریباً دس سال بعد اب سترہ برس کی عمر میں اس نے مسجد میں دوبارہ قدم رکھا۔ وضو کیا، نماز پڑھی ، دعا میں خوب گڑگڑایا،خوب آنسو بہائے اور توبہ کی اور اپنے بھائی کیلیے دعائیں مانگیں۔ واپس گھر آکر، حادثے کے بعد پہلی دفعہ کسی بھی طرح کے بوجھ کے بغیر سویا۔ جاگنے کے بعد اس نے فون میں وہی ویڈیو نکالی، اور اس کے بذریعہ ویڈیو کے پیج پر گیا اور اسے فالو کیا اور پھر باقی ویڈیوز دیکھنے لگ گیا۔ وقت کیساتھ آہستہ آہستہ وہ بدلنے لگا، اس پیج کے ایڈمن ناصر سے اس کے

قصہ کہانی

تشنگی

قسط نمبر 1 رات کا قریب تیسرا پہر شروع ہو رہا تھا کہ ڈی۔ایچ۔اے  کی ا یک سڑک کاسناٹا فلک شگاف میوزک اور تیز رفتار انجن کی گر گراہٹ سے ٹوٹ گیا۔ اس نے سگرٹ سلگایا اور گاڑی کی اسپیڈ اور بڑھادی ۔ میں نے تمھیں کہا بھی تھا کہ اتنی مت پیو لیکن تم کسی کی سنتے ہی کب ہو؟ زیشان نے اسے بازو سے پکڑ کر آہستہ ہونے کے لیے سمجھاتے ہوئے کہا۔ (adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({}); وہ  پھر بھی آہستہ ہونے میں نہ آ رہا تھا اور مسلسل پیڈل دباتا  چلا جا رہا تھا کہ یک دم نہ جانے کہاں سے سامنے ایک چھوٹا سا کتا  آ گیا!  اُس نے پوری جان سے اس

Blook

Renewable Energy

Is it an answer to Pakistan's growing energy crises? Fossils had been quarried almost throughout the complete times glided by of humankind, but little doubt that the 20th century proved to be the age of fossil fuels especially oil in exacting. Nonetheless, since the paramount studies demonstrating that the utilization of fossil fuels makes a substantial a part of the worldwide warming process, there are talks about not only regulating its usage, but also about seeking for alternatives to that, and other sources of energy popular nowadays. Such options are usually called