fbpx
Travelogistani

عمرہ 2020 پالیسی

عمرہ کے  لئے اصول و  ضوابط  ( آغازیکم نومبر ۲۰۲۰۔ ۲۰۲۱) کرونا کی وبا کے پیش ِ نظر عمرہ پر لگنے والی پابندی نومبر میں ہٹائی جائے گی مگر اس بار عمرہ ادا کرنے کے لئے سخت اصول و ضوابط پر عمل پیرا ہونا ہو گا۔ ان کے تحت مخصوص تعداد کو عمرہ کی اجازت ہو گی ۔ آغاز میں یہ تعداد ۲۵۰۰۰ ہو گی جو بتدریج بڑھائی جائے گی۔ ماضی میں حج جیسے عظیم ارکان کی ادائیگی کے انتظامات کو سعودی حکومت نے ہمیشہ بہترین انداز میں کامیاب بنایا ہے لہٰذا یہ کام اس حکومت کے لئے نسبتا آسان ہو گا۔ یکم نومبر سے کون عمرہ کے لئےجاسکتا ہے؟ ۱۸ سال سے ۵۰ سال کی عمر کے افراد کو یہ سعادت حاصل کرنے کی اجازت

بزم

کررونا وائرس اور ہم پاکستانی

کیا ہم واقعی قوم کی خدمت کررہے ہیں؟ ایک وقت تھا جب کوئی مصیبت یا موذی وبا انسان کو آ گھیرتی تھی تب سب آپس میں یک جان ہو کر توبہ تلا کرتے اور اللہ کی بارگاہ میں اس کے حضور سجدہ ور ہوکر اپنے گناہوں کی معافی طلب کرتے، اور آذان دیتے مگر افسوس سد افسوس آج اس کے بالکل برعکس ہو رہا ہے۔ اگر دشمن دکھ رہا ہو تو اس کو مات دینا یا اس کا مقابلہ کرنا آسان ہو جاتا ہے، مگر یہاں پر تو دشمن نہ صرف آنکھوں سے اوجھل ہے بلکہ یہ بھی نہیں پتا کہ یہ کس طرف سے ہم پر وار کرے گا، ایسے دور میں ہم نے کررونا وائرس جس کو کووڈ 19 بھی کہتے ہیں پرمختلف مذاق بنانا شروع کردیئے اور  نہ صرف مذاق بلکہ